غواص معانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - غور و خوض سے نئے اور بیش قیمت خیالات و مضامین تلاش کرنے والا، مراد، طباع، مبدا، اعلٰی درجے کا ادیب۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - غور و خوض سے نئے اور بیش قیمت خیالات و مضامین تلاش کرنے والا، مراد، طباع، مبدا، اعلٰی درجے کا ادیب۔